امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
أَلنَّجاةُ فى ثَلاث: تُمْسِکُ عَلَیْکَ لِسانَکَ، وَ یَسَعُکَ بَیْتُکَ وَ تَنْدَمُ عَلى خَطیئَتِکَ۔
تین چیزوں میں نجات پوشیدہ ہے: زبان پر قابو رکھنے میں، گھر کی دیکھ بھال کرنے میں اور اپنی غلطیوں پر نادم ہونے میں۔
تحف العقول، ج 1، ص 315