امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں
اَلصَّغَائِرُ مِنَ اَلذُّنُوبِ طُرُقٌ إِلَى اَلْكَبَائِرِ وَ مَنْ لَمْ يَخَفِ اَللَّهَ فِي اَلْقَلِيلِ لَمْ يَخَفْهُ فِي اَلْكَثِيرِ
چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کا راستہ ہیں جو چھوٹے گناہوں سے خدا کا خوف نہیں رکھتا وہ بڑے گناہوں سے بھی نہیں ڈرتا۔
مسند امام الرضا عليه السلام، ج 1، ص 290












