وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، سینیٹ کے چیئر مین محمد صادق سنجرانی نے مشہد کا دورہ کیا اور امام رضا علیہ السلام کے مقدس روضے میں حاضری کے ساتھ ، آستانہ قدس رضوی کے مختلف اداروں کی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مشہد مقدس میں روضہ امام رضا ؑ پر حاضری
چیئر مین محمد صادق سنجرانی نے مشہد کا دورہ کیا
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20703












