امام محمد باقر(ع) نے فرمایا ہے:
جب شیعہ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو ابا عبد اللہ الحسین کی مصیبت میں یوں تسلیت عرض کریں:
اعظم اللہ اجورنا بمصابنا الحسین و جعلنا و ایاکم من الطالبین بثارہ مع ولیہ الامام المہدی من آل محمد علیہم السلام،
یعنی خداوند متعال امام حسین کی سوگواری اور عزاداری کی برکت سے ہمارے اجر میں اضافہ فرمائے اور ہم اور آپ کو امام مہدی (عج) کے ہمراہ امام حسین کے خون کا بدلہ لینے والوں میں سے قرار دے۔
مستدرک الوسایل،ج2،ص216












