وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،جمہوریہ تاتارستان کی ایک 140 سالہ قدیم چوبی مسجد کو مرمت کے بعد آج دوبارہ افتتاح کیا جارہا ہے جسمیں صدر مملکت مہمان ہوں گے۔
جمہوریہ تاتارستان میں لکڑی والی مسجد کو مرمت و تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھولی جارہی ہے۔
اس مسجد کے مناروں، ستون، فرش اور دیگر حصوں کو دوبارہ مرمت کاری کی گیی ہے اور اس کی خوبصورتی کے لیے کام کیا گیا ہے۔
تاتارستان کے صدر رستم مینیخانوف نے بھی اس مسجد کا دورہ کیا اور مرمت کاری کرنے والے افراد کی کاوشوں کو سراہا۔
انکا کہنا تھاکہ ایک سو چالیس سالہ پرانی مسجد کو ملک کی قدیم ترین مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔














