25

جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے،امام حسن علیہ السلام

  • News cod : 25122
  • 08 نوامبر 2021 - 0:01
جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے،امام حسن علیہ السلام

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں اَلْخَيْرُ الَذّى لأشَرَّفيهِ: ألشُّكْرُ مَعَ النِّعْمَةِ، وَالصّبْرُ عَلَى النّازِلَةِ. جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں […]

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں

اَلْخَيْرُ الَذّى لأشَرَّفيهِ: ألشُّكْرُ مَعَ النِّعْمَةِ، وَالصّبْرُ عَلَى النّازِلَةِ.

جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے .

تحف العقول . ص 234، س 7، بحارالأنوار. ج 75، ص 105، ح 4.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25122

ٹیگز

مزید خبریں