21

افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو، امام حسن عسکری علیہ السلام

  • News cod : 25318
  • 13 نوامبر 2021 - 5:00
افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو، امام حسن عسکری علیہ السلام
افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو کیونکہ یہ دونوں مسائل انسان کو ہلاکت میں ڈال دیتے ہیں۔

قالَ الإمامُ أبُو مُحَمَّد الْحَسَنِ الْعَسْكَرى (عليه السلام):

إيّاكَ وَ الاْذاعَةَ وَ طَلَبَ الرِّئاسَةِ، فَإنَّهُما يَدْعُوانِ إلَى الْهَلَكَةِ

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا کہ افواہ پھیلانے اور اقتدار طلبی سے پرہیز کرو کیونکہ یہ دونوں مسائل انسان کو ہلاکت میں ڈال دیتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25318

ٹیگز

مزید خبریں