امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں
أنّ هذَا الْقُرْآنَ فيهِ مَصابيحُ النُّورِ وَشِفاءُ الصُّدُورِ.
ترجمہ : بتحقیق اس قرآن مین سعادت و فلاح کی جانب ہدایت کے چراغ ہیں اور یہ قرآن دلوں اور سینوں کی شفا ہے .
وافى . ج 4، ص 1553، ح 2، تهذيب الأحكام . ج 2، ص 321، ح 166.2












