44

مکمل اور برحق نیک بخت وہ ہے جو حضرت علی علیہ السلام سے ان کی موت وحیات دونوں میں محبت کرے ۔

  • News cod : 27693
  • 08 ژانویه 2022 - 8:37
مکمل اور برحق نیک بخت وہ ہے جو حضرت علی علیہ السلام سے ان کی موت وحیات دونوں میں محبت کرے ۔

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں إنَّ السَّعيدَ كُلَّ السَّعيدِ، حَقَّ السَّعيدِ مَنْ أحَبَّ عَليّاً فى حَياتِهِ وَ بَعْدَ مَوْتِهِ. مکمل اور […]

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں

إنَّ السَّعيدَ كُلَّ السَّعيدِ، حَقَّ السَّعيدِ مَنْ أحَبَّ عَليّاً فى حَياتِهِ وَ بَعْدَ مَوْتِهِ.

مکمل اور برحق نیک بخت وہ ہے جو حضرت علی علیہ السلام سے ان کی موت وحیات دونوں میں محبت کرے ۔

شرح نھج البلاغہ ابن ابی الحدید؛ ج۲، ص۴۴۹ مجمع الزوائد؛ ج۹، ص۱۳۲۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27693

مزید خبریں