امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
اَلنَّاسَ عَبِيدُ اَلدُّنْيَا وَ اَلدِّينُ لَعْقٌ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ يَحُوطُونَهُ مَا دَرَّتْ مَعَايِشُهُمْ فَإِذَا مُحِّصُوا بِالْبَلاَءِ قَلَّ اَلدَّيَّانُونَ
لوگ دنیا کے بندے ہیں دین صرف ان کی زبانوں تک محدود ہے اور جب تک ان ظاہری باتوں سے ان کی دنیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا اس وقت تک دین کے گرد گھومتے ہیں اور جب کسی آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں تو دیندار بہت کم (نظر آتے) ہیں ۔
تحف العقول ص245
لوگ دنیا کے بندے ہیں دین صرف ان کی زبانوں تک محدود ہے
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا اَلنَّاسَ عَبِيدُ اَلدُّنْيَا وَ اَلدِّينُ لَعْقٌ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ يَحُوطُونَهُ مَا دَرَّتْ مَعَايِشُهُمْ فَإِذَا مُحِّصُوا بِالْبَلاَءِ قَلَّ اَلدَّيَّانُونَ لوگ […]
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30815












