27

جب دنیا کسی سے رخ موڑ لے تو، اس کی اپنی خوبیان بھی اس سے چھین لیتی ہے، حضرت علی علیہ السلام

  • News cod : 31169
  • 12 مارس 2022 - 0:38
جب دنیا کسی سے رخ موڑ لے تو، اس کی اپنی خوبیان بھی اس سے چھین لیتی ہے، حضرت علی علیہ السلام
إِذَا أَقْبَلَتِ الدُّنْيَا عَلَى أَحَدٍ، أَعَارَتْهُ مَحَاسِنَ غَيْرِهِ، وَ إِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُ، سَلَبَتْهُ مَحَاسِنَ نَفْسِه

قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام:

إِذَا أَقْبَلَتِ الدُّنْيَا عَلَى أَحَدٍ، أَعَارَتْهُ مَحَاسِنَ غَيْرِهِ، وَ إِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُ، سَلَبَتْهُ مَحَاسِنَ نَفْسِه

امیر المومنین فرماتے ہیں:

جب دنیا کسی کا رخ کرے، تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دیتی ہے اور جب دنیا کسی سے رخ موڑ لے تو، اس کی اپنی خوبیان بھی اس سے چھین لیتی ہے۔

نہج البلاغہ کلمات قصار 9

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31169

مزید خبریں