41

خبر غم؛ آیت الله محمدی رے شہری خالق حقیقی سے جاملے

  • News cod : 31841
  • 22 مارس 2022 - 11:13
خبر غم؛ آیت الله محمدی رے شہری خالق حقیقی سے جاملے
مرحوم جيد عالم دین اور اسلامی انقلاب کے سرگرم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے،میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مولف تھے۔ آیت‌الله محمدی رے شہری نمائندہ ولی فقیہ اور مجلس خبرگان کے رکن بھی رہے ہیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت (شاہ) عبدالعظیم حسنی (ع) کے متولی آیت‌الله محمد محمدی رے شہری تہران کے خاتم الانبیاء (ص) ہسپتال میں رحلت کرگئے. ان کی عمر 75 سال تھی.
مرحوم جيد عالم دین اور اسلامی انقلاب کے سرگرم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے،میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مولف تھے۔ آیت‌الله محمدی رے شہری نمائندہ ولی فقیہ اور مجلس خبرگان کے رکن بھی رہے ہیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31841