23

واقعی و حقیقی روزہ

  • News cod : 32770
  • 13 آوریل 2022 - 0:04
واقعی و حقیقی روزہ

امام علی عليہ السلام نے فرمایا الصيام اجتناب المحارم كما يمتنع الرجل من الطعام و الشراب. روزہ حرام سے بچنے کا نام ہے، جس […]

امام علی عليہ السلام نے فرمایا

الصيام اجتناب المحارم كما يمتنع الرجل من الطعام و الشراب.

روزہ حرام سے بچنے کا نام ہے، جس طرح کہ انسان ظاہری طور پر کھانے اور پینے سے پرہیز کرتا ہے۔

بحار ج 93 ص 249

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32770

مزید خبریں