23

جو بھی ایک روزے دار کا روزہ افطار کروائے۔۔۔

  • News cod : 32772
  • 14 آوریل 2022 - 0:05
جو بھی ایک روزے دار کا روزہ افطار کروائے۔۔۔

امام صادق عليہ السلام نے فرمایا من فطر صائما فله مثل اجره، جو بھی ایک روزے دار کا روزہ افطار کروائے، تو اسکو روزے […]

امام صادق عليہ السلام نے فرمایا

من فطر صائما فله مثل اجره،

جو بھی ایک روزے دار کا روزہ افطار کروائے، تو اسکو روزے دار کی طرح کا اجر ملے گا۔

الكافي، ج 4 ص 68، ح 1

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32772

ٹیگز

مزید خبریں