26

مردانگی یہ ہے انسان اپنے دین کی حفاظت کرے اپنے مال کی اصلاح کرے اور اپنے اوپر عائد حقوق کو ادا کرے ۔

  • News cod : 32895
  • 18 آوریل 2022 - 0:35
مردانگی یہ ہے انسان اپنے دین کی حفاظت کرے اپنے مال کی اصلاح کرے اور اپنے اوپر عائد حقوق کو ادا کرے ۔

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں الْمُرُوَّةِ؛ شُحُّ الرَّجُلِ عَلى دينِهِ، وَإصْلاحُهُ مالَهُ، وَقِيامُهُ بِالْحُقُوقِ . مردانگی یہ ہے انسان اپنے دین کی […]

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں

الْمُرُوَّةِ؛ شُحُّ الرَّجُلِ عَلى دينِهِ، وَإصْلاحُهُ مالَهُ، وَقِيامُهُ بِالْحُقُوقِ .

مردانگی یہ ہے انسان اپنے دین کی خفاظت کرے اپنے مال کی اصلاح کرے اور اپنے اوپر عائد حقوق کو ادا کرے ۔

تحف العقول؛ ص۲۳۵، س۱۴، بحار الانوار؛ج۷۳، ص۳۱۲، ح۳۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32895

ٹیگز

مزید خبریں