امام صادق عليه السلام سے سوال ہوا
كيف تكون ليلة القدر خيرا من الف شهر؟ قال: العمل الصالح فيها خير من العمل فى الف شهر ليس فيها ليلة القدر.
امام صادق عليه السلام سے سوال ہوا
کیسے شب قدر ہزار راتوں سے افضل ہے؟
آپ نے فرمایا کہ اس رات ایک نیک کام کا ثواب دوسرے مہینوں جن میں شب قدر نہ ہو میں ہزار نیک کاموں سے بہتر ہے۔
وسائل الشيعه ج 7












