33

اے لوگو!اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تو اللہ سے دعا مانگو کہ وہ تم پر تمہاری بداعمالیوں کی وجہ سے یہ دروازے بند نہ کردے

  • News cod : 33336
  • 28 آوریل 2022 - 0:38
اے لوگو!اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تو اللہ سے دعا مانگو کہ وہ تم پر تمہاری بداعمالیوں کی وجہ سے یہ دروازے بند نہ کردے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا أیُّهَا النّاسُ إنَّ أبوابَ الجِنانِ فی هذَا الشَّهرِ مُفَتَّحَةٌ فَاسأَلوا رَبَّکُم ألاّ یُغلِقَها عَلَیکُم […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا

أیُّهَا النّاسُ إنَّ أبوابَ الجِنانِ فی هذَا الشَّهرِ مُفَتَّحَةٌ فَاسأَلوا رَبَّکُم ألاّ یُغلِقَها عَلَیکُم وأبوابَ النّیرانِ مُغَلَّقَةٌ فَاسأَلوا رَبَّکُم ألاّ یَفتَحَها عَلَیکُم

اے لوگو!اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تو اللہ سے دعا مانگو کہ وہ تم پر تمہاری بداعمالیوں کی وجہ سے یہ دروازے بند نہ کردے اور جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں تو خدا سے دعا مانگو کہ وہ تم پر یہ دروازےکھول نہ دے.

امالی شیخ صدوق رہ

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33336

ٹیگز

مزید خبریں