21

جس گھر میں ایک مسلمان شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے آسمان والے اس گھر پر نظر رکھتے ہیں..

  • News cod : 34582
  • 28 می 2022 - 0:54
جس گھر میں ایک مسلمان شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے آسمان والے اس گھر پر نظر رکھتے ہیں..

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا قَالَ إِنَّ الْبَيْتَ إِذَا كَانَ فِيهِ الْمَرْءُ الْمُسْلِمُ يَتْلُو الْقُرْآنَ يَتَرَاءَاهُ أَهْلُ السَّمَاءِ كَمَا يَتَرَاءَى أَهْلُ الدُّنْيَا الْكَوْكَبَ […]

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا

قَالَ إِنَّ الْبَيْتَ إِذَا كَانَ فِيهِ الْمَرْءُ الْمُسْلِمُ يَتْلُو الْقُرْآنَ يَتَرَاءَاهُ أَهْلُ السَّمَاءِ كَمَا يَتَرَاءَى أَهْلُ الدُّنْيَا الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي السَّمَاءِ

جس گھر میں ایک مسلمان شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے آسمان والے اس گھر پر نظر رکھتے ہیں جس طرح کہ زمیں والے آسمان میں موجود چمکتے ستارے کی طرف دیکھتے ہیں

الکافي جلد 2 صفحه 610

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34582

ٹیگز

مزید خبریں