45

ایمان چار ارکان پر مشتمل ہے

  • News cod : 35015
  • 05 ژوئن 2022 - 0:13
ایمان چار ارکان پر مشتمل ہے

امام رضا علیہ السّلام فرماتے ہیں الایمان أربعة أركان: التوكل علی الله، والرضا بقضاء الله، و التسلیم لأمر الله، و التفویض الی الله۔ ایمان […]

امام رضا علیہ السّلام فرماتے ہیں

الایمان أربعة أركان: التوكل علی الله، والرضا بقضاء الله، و التسلیم لأمر الله، و التفویض الی الله۔

ایمان چار ارکان پر مشتمل ہے: خدا پر توکل، خدا کی قضا پر راضي ہونا، خدا کے امر کے سامنے تسلیم ہونا اور اپنے امور کو خدا کے سپرد کرنا۔

تحف العقول ، ص (469)

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35015

ٹیگز

مزید خبریں