26

خوف خدا قیامت میں امان

  • News cod : 36532
  • 27 جولای 2022 - 0:16
خوف خدا قیامت میں امان

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں لا یأمَن یومَ القیامَةِ إلاّ مَن خافَ الله فِی الدُّنیا قیامت میں کسی کے لئے بھی امان نہ […]

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

لا یأمَن یومَ القیامَةِ إلاّ مَن خافَ الله فِی الدُّنیا

قیامت میں کسی کے لئے بھی امان نہ ہوگی سوائے ان لوگوں کے جو دنیا میں خدا سے ڈرتے ہیں۔

(مناقب ابن شهر آشوب ج/4 ص/ 69 ـ بحار الانوار، ج 44، ص 192)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36532

ٹیگز

مزید خبریں