امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں
من تذکّر مصابنا فبکٰی وأبکٰی لمّا ارتکب منّاکان معنافی درجتنا یوم القیامةومن ذکرنا بمصابنا فبکٰی وأبکٰی لم تبک عینہ یوم تبکٰی العیون ومن جلس مجلسا یحیی فیہ أمرنا لم یمت قلبہ یوم یموت القلوب
امام رضا عليهالسلام نے فرمایا
جو شخص ہم پرآنے والے مصائب کو یاد کر کے ان پر روئے یا دوسروں کو رلائے تو روز قیامت اس کا درجہ ہمارے برابر ہوگا اور جو شخص ہماری مصیبت کو بیان کر کے روئے یا رلائے تو وہ اس دن اس کی آنکھ گریہ نہ کرے گی جس دن سب آنکھیں گریہ کناں ہوں گی ۔اور جو شخص ایسی مجلس میں بیٹھے جس میں ہمارے امر کو زندہ کیا جا رہا ہو تو اس کا دل اس دن مردہ نہیں ہو گا جس دن سب دل مردہ ہوں گے
📚الأمالی الصدوق ج ۱ ص ۷۳












