32

جو شخص مساجد الٰہی میں سےکسی ایک کی جانب اٹھا ئے تو گھر واپس آنے تک اس کے ہر قدم پر دس نیکیاں ہیں اور اس کی دس برائیاں محو ہو جاتی ہیں اور اس کے دس درجے بڑھادیئے جاتے ہیں۔

  • News cod : 38248
  • 08 اکتبر 2022 - 0:59
جو شخص مساجد الٰہی میں سےکسی ایک کی جانب اٹھا ئے تو گھر واپس آنے تک اس کے ہر قدم پر دس نیکیاں ہیں اور اس کی دس برائیاں محو ہو جاتی ہیں اور اس کے دس درجے بڑھادیئے جاتے ہیں۔

رسول اکرم ص فرماتے ہیں مَنْ مَشى إلى مَسْجِد مِنْ مَساجِدِ اللّهِ، فَلَهُ بِكُّلِ خُطْوَة خَطاها حَتّى يَرْجِعَ إلى مَنْزِلِهِ، عَشْرُ حَسَنات، وَ مَحى […]

رسول اکرم ص فرماتے ہیں

مَنْ مَشى إلى مَسْجِد مِنْ مَساجِدِ اللّهِ، فَلَهُ بِكُّلِ خُطْوَة خَطاها حَتّى يَرْجِعَ إلى مَنْزِلِهِ، عَشْرُ حَسَنات، وَ مَحى عَنْهُ عَشْرُ سَيِّئات، وَ رَفَعَ لَهُ عَشْرُ دَرَجات*

جو شخص مساجد الٰہی میں سےکسی ایک کی جانب اٹھا ئے تو گھر واپس آنے تک اس کے ہر قدم پر دس نیکیاں ہیں اور اس کی دس برائیاں محو ہو جاتی ہیں اور اس کے دس درجے بڑھادیئے جاتے ہیں۔

عقاب الاعمال؛ ص۳۴۳

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38248

ٹیگز

مزید خبریں