30

فالتو بحث اور مذاق سے پرہیز کرنا

  • News cod : 39382
  • 02 نوامبر 2022 - 5:35
فالتو بحث اور مذاق سے پرہیز کرنا

امام حسن عسکری فرماتے ہیں لا تُمارِ فَيَذْهَبَ بَهاؤُكَ وَ لا تُمازِحْ فَيُجْتَرَأَ عَلَيْكَ، فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت ختم […]

امام حسن عسکری فرماتے ہیں

لا تُمارِ فَيَذْهَبَ بَهاؤُكَ وَ لا تُمازِحْ فَيُجْتَرَأَ عَلَيْكَ،

فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت ختم ہو جائے گی اور دوسروں سے زیادہ مذاق بھی نہ کرو کہ اس سے دوسروں میں بھی تم سے مذاق کرنے کی جرات پیدا ہو جائے گی۔

تحف العقول ص 486

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39382

مزید خبریں