23

کوئی مسلمان مرد ایسا نہیں ہے کہ اس کی نظر (نامحرم) عورت پر پڑے اور وہ اپنی آنکھوں کو نہ جھکائے

  • News cod : 39864
  • 11 نوامبر 2022 - 0:41
کوئی مسلمان مرد ایسا نہیں ہے کہ اس کی نظر (نامحرم) عورت پر پڑے اور وہ اپنی آنکھوں کو نہ جھکائے
ما مِنْ مُسْلِمٍ يَنْظُرُ امْرَاَةً اَوَّلَ رَمْقَةٍ ثُمَّ يَغُضُّ بَصَرَهُ اِلاّ اَحْدَثَ اللّه ُ تَعالى لَهُ عِبادَةً يَجِدُ حَلاوَتَها فى قَلْبِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

ما مِنْ مُسْلِمٍ يَنْظُرُ امْرَاَةً اَوَّلَ رَمْقَةٍ ثُمَّ يَغُضُّ بَصَرَهُ اِلاّ اَحْدَثَ اللّه ُ تَعالى لَهُ عِبادَةً يَجِدُ حَلاوَتَها فى قَلْبِهِ

کوئی مسلمان مرد ایسا نہیں ہے کہ اس کی نظر (نامحرم) عورت پر پڑے اور وہ اپنی آنکھوں کو نہ جھکائے مگر یہ کہ خداوندِ متعال اسے عبادت کی توفیق دے کہ اس کی (حرام نظر نہ ڈالنے کی) مٹھاس وہ اپنے دل میں محسوس کرے۔

كنز العمّال، ح ۱۳۰۵۹

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39864

ٹیگز

مزید خبریں