امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں
إصبر علی ما تکره فیما یلزمک الحق ، واصبر عما تحب فیما یدعوک الیه الهوی .
حق و ہدایت کے راستے میں ان واقعات و حادثات پر صبر کرو جو تمہیں ناپسند ہیں اور صبر کرو ان لذتوں کی طرف جانے سے جن کی طرف تمہارا نفس تمہیں بلاتا ہے۔
(نزهة الناظر و تنبیه الخاطر، ص 85)












