امام علی نقیؑ اور مقامِ سیدہؑ:
1۔ عن الامام العلی بن محمد النقی علیھما السلام
امام علی نقیؑ بیان کرتے ہیں کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
“انما سمیت ابنتی فاطمۃ لان اللہ عز وجل فطمھا وفطم من احبھا من النار”
“میری بیٹی کو فاطمہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ تعالی نے فاطمہؑ اور اس سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے بری قرار دیا ہے” ۔
(بحار الانوار، جلد43، ص15)
امام علی نقیؑ اور مقامِ سیدہؑ
"انما سمیت ابنتی فاطمۃ لان اللہ عز وجل فطمھا وفطم من احبھا من النار”
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42164












