28

چھپ کر نیکی کرنا

  • News cod : 44056
  • 13 فوریه 2023 - 1:49
چھپ کر نیکی کرنا
نیک کام چھپا کر کرنے والے کا ثواب 70 حسنات کے برابر ہے، اعلانیہ بدی کرنے والا شرمندہ اور تنہا ہے

الامام الرضا ؑ:
المستتر بالحسنة یعدل سبعین حسنة، والمذیع بالسیئة مخذول ، والمستتر بالسیئة مغفور له۔
امام رضا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

نیک کام چھپا کر کرنے والے کا ثواب 70 حسنات کے برابر ہے، اعلانیہ بدی کرنے والا شرمندہ اور تنہا ہے اور (دوسروں کے) برے کام کو چھپانے والا بخشا ہوا ہے۔
اصول کافی ، ج 4 ، ص (160)۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44056

ٹیگز

مزید خبریں