28

عوام شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 44483
  • 26 فوریه 2023 - 16:23
عوام شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، علامہ شبیر حسن میثمی
ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان کنونشن میں عوام کارکنان بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان میں مکتب اہلبیت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف ایک توانا پیغام پہنچایا جائے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 26 فروری کو سیہون شریف کے شہداء کی برسی بعنوان استحکام پاکستان کنونشن میں عوام کارکنان بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان میں مکتب اہلبیت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف ایک توانا پیغام پہنچایا جائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44483