استحکام پاکستان

26فوریه
عوام شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، علامہ شبیر حسن میثمی

عوام شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، علامہ شبیر حسن میثمی

ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان کنونشن میں عوام کارکنان بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان میں مکتب اہلبیت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف ایک توانا پیغام پہنچایا جائے۔

24فوریه
برسی شہدائے سیہون و استحکام پاکستان کانفرنس 26 جنوری کو ہوگی

برسی شہدائے سیہون و استحکام پاکستان کانفرنس 26 جنوری کو ہوگی

درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے احاطے میں منعقدہ پروگرام صبح 10 بجے شروع ہوگا، جس میں پاکستان بھر سے علماء و کارکنان شریک ہونگے۔ اس موقع پر خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔

08مارس
سانحہ پشاور شیعیان پاکستان کو دیوار سے لگانے کی گھناؤنی سازش ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

سانحہ پشاور شیعیان پاکستان کو دیوار سے لگانے کی گھناؤنی سازش ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور میں بے گناہ محب وطن نمازیوں کو جس بیدردی کے ساتھ خون میں نہلایا گیا وہ فرقہ واریت پر مبنی اسی سوچ اور پروپیگنڈے کا نتیجہ ہے جسے وطن عزیز میں ایک طویل عرصے سے پھلنے پھولنے اور امت مسلمہ میں تفرقہ ڈالنے کی اجازت دی جا رہی ہے جبکہ مکتب تشیع کی جانب سے بارہا نشاندہی کئے۔

12مارس
مذہبی ہم آہنگی اور رواداری وقت کی اہم ضرورت ہے،مولانا عبد الخبیر آزاد

مذہبی ہم آہنگی اور رواداری وقت کی اہم ضرورت ہے،مولانا عبد الخبیر آزاد

ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم بین المسالک اتحاد اور رواداری کو فروغ دے کر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں اور اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں