23

رمضان جھنم سے آزادی کا مہینہ

  • News cod : 45739
  • 04 آوریل 2023 - 1:41
رمضان جھنم سے آزادی کا مہینہ
اللہ تعالیٰ ماہ رمضان میں لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کرتا ہے

عَنْ جَمِيلِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ع يَقُولُ‏ إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ عُتَقَاءَ وَ طُلَقَاءَ مِنَ النَّارِ إِلَّا مَنْ أَفْطَرَ عَلَى مُسْكِرٍ.

امام جعفر صادق عليه السلام سے مروی ہے

اللہ تعالیٰ ماہ رمضان میں لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کرتا ہے سوائے اس کے جو نشہ والی چیز سے افطار کرے۔

کافی ج 4 ص 67

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45739

ٹیگز

مزید خبریں