30

والدین کے ساتھ نیکی کرنااور صلہ رحمی

  • News cod : 46202
  • 14 آوریل 2023 - 2:27
والدین کے ساتھ نیکی کرنااور صلہ رحمی
جو شخص چاہتا ہے کہ اللہ تعا لیٰ اس پر سکرات موت کو آ سان کر دے تو اسے چاہئے کہ رشتہ داروں کے سا تھ صلہ رحمی کرے

شیخ صدوق مرحوم نے امام جعفر صادق سے روایت کی ہے۔
قَالَ الصَّادِقُ عَلَیْہِ السَّلامُ :
مَنْ اَحَبَّ اَنْ یَّخِفِّفَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْہُ سَکَرَاتِ الْمَوْتِ فَلْیَکُنْ لِقَرَابَتِہ وُصُوْلااًا وَ وَ بِوَلِدَیْہِ بَارًا فَاِذَا کَانَ کَذٰلِکَ ھَوَّنَ اللّٰہُ عَلَیْہِ سَکَرَاتِ الْمَوْتِ وَ لَمْ یَصِبْہُ فِیْ حَیَاتِہ فَقَرًا اَبَدًا
ترجمہ:۔
امام جعفر صادق-نے فرمایا :
جو شخص چاہتا ہے کہ اللہ تعا لیٰ اس پر سکرات موت کو آ سان کر دے تو اسے چاہئے کہ رشتہ داروں کے سا تھ صلہ رحمی کرے اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی اور بھلائی کرے جب وہ ایسا کرے گا تو خداوندعالم موت کی دشواریوں کواس پر آسان کردے گا اور زندگی میں وہ کبھی غریب وتنگ دست نہ ہوگا ۔
(میزان الحکمت ۔ جلد ۹۔صفحہ ۲۶۰)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46202

ٹیگز

مزید خبریں