34

وہ شخص جو جھاد کرے اورجام شھادت نوش کرے اس شخص سے بلند مقام نھیں رکھتا

  • News cod : 46564
  • 25 آوریل 2023 - 0:30
وہ شخص جو جھاد کرے اورجام شھادت نوش کرے اس شخص سے بلند مقام نھیں رکھتا
ما المجاھد الشھید فی سبیل اللہ باعظم اجرا ممن قد رفعف

قال علی علیہ السلام:

ما المجاھد الشھید فی سبیل اللہ باعظم اجرا ممن قد رفعف

وہ شخص جو جھاد کرے اورجام شھادت نوش کرے اس شخص سے بلند مقام نھیں رکھتا جو گناہ پر قدرت رکھتا ھو لیکن اپنے دامن کو گناہ سے آلودہ نہ کرے ۔

نھج البلاغہ الحمکة ۴۷۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46564

ٹیگز

مزید خبریں