23

مومن بھائی کے حقوق

  • News cod : 46842
  • 01 می 2023 - 0:34
مومن بھائی کے حقوق
”مِنْ‌ حَقِ‌ الْمُؤْمِنِ‌ عَلى‌ أَخِيهِ‌ الْمُؤْمِنِ أَنْ يُشْبِعَ جَوْعَتَهُ، وَ يُوَارِيَ عَوْرَتَهُ، وَ يُفَرِّجَ عَنْهُ كُرْبَتَهُ، وَ يَقْضِيَ دَيْنَهُ، فَإِذَا مَاتَ خَلَفَهُ‌ فِي أَهْلِهِ وَ وُلْدِهِ۔”

قال الامام ابو جعفر علیہ السلام :

”مِنْ‌ حَقِ‌ الْمُؤْمِنِ‌ عَلى‌ أَخِيهِ‌ الْمُؤْمِنِ أَنْ يُشْبِعَ جَوْعَتَهُ، وَ يُوَارِيَ عَوْرَتَهُ، وَ يُفَرِّجَ عَنْهُ كُرْبَتَهُ، وَ يَقْضِيَ دَيْنَهُ، فَإِذَا مَاتَ خَلَفَهُ‌ فِي أَهْلِهِ وَ وُلْدِهِ۔”

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

” مومن کی اپنے دوسرے بھائی پر موجود حقوق میں سے یہ بھی ہے کہ اگر ہو بھوکا ہے اسے کھانا کھلائے، اگر اس کو لباس کی ضرورت ہے تو سے لباس دے دیا جائے، اگر وہ مشکلات میں ہے تو اس کی مشکل حل کریں، مقروض ہے تو قرض ادا کریں اور اگر وہ اس دنیا سے چلا جائے تو اس کے بال بچوں ک ساتھ اس کا جانشین بن کے رہے۔”

(الكافي (ط – دارالحديث) ؛ ج‌3 ؛ ص432)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46842

ٹیگز

مزید خبریں