امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
ارْبَعَةٌ مِنْ اخْلاقِ الانْبياء: الْبِرُّ وَالسَّخاءُ وَالصَّبْرُ عَلَى النّائِبَةِ وَالْقِيامُ بِحَقِّ الْمُؤمِنِ.
چار چیزیں اخلاق انبیاء میں سے ہیں:نیکی، سخاوت، مصائب و مشکلات میں صبر و بردباری، مؤمن کے حق کے لئے قیام کرنا۔
( وسائل الشیعة : ج 4 ص 112)












