23

فہم دین کی نشانیاں اور خاموشی کی اہمیت

  • News cod : 46901
  • 03 می 2023 - 0:40
فہم دین کی نشانیاں اور خاموشی کی اہمیت
إن من علامات الفقه : الحلم و العلم ، و الصمت باب من ابواب الحكمة ، إن الصمت یكسب المحبة ، إنه دلیل علی كل خیر۔

قال علی ابن موسی الرضا علیہ السلام:

إن من علامات الفقه : الحلم و العلم ، و الصمت باب من ابواب الحكمة ، إن الصمت یكسب المحبة ، إنه دلیل علی كل خیر۔

فہم دین کی نشانیوں میں حلم اور علم شامل ہیں اور خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک ہے۔ خاموشی محبت کماتی ہے اور ہر نیکی کی طرف راہنمائی فراہم کرتی ہے۔

تحف العقول ، ص (469)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46901

مزید خبریں