21

سب سے بڑی عزت

  • News cod : 48005
  • 11 ژوئن 2023 - 5:11
سب سے بڑی عزت
سب سے بڑی عزت علم ہے اس لئے کہ اس کے ذریعہ روز قیامت اور امور حیات کی معرفت حاصل ہوتی ہے

قالَ امام علی(علیه السلام):

أعَزُّ الْعِزِّ الْعِلْمُ، لاِنَّ بِهِ مَعْرِفَةُ الْمَعادِ وَ الْمَعاشِ، وَ أذَلُّ الذُّلِّ الْجَهْلُ، لاِنَّ صاحِبَهُ أصَمُّ، أبْکَمٌ، أعْمى، حَیْرانٌ.(18)

امام علی ؑ نے فرمایا:

سب سے بڑی عزت علم ہے اس لئے کہ اس کے ذریعہ روز قیامت اور امور حیات کی معرفت حاصل ہوتی ہے ‘ سب سے بڑی ذلت جہالت ہے اس لئے کہ جاہل گونگا ‘بہرہ ‘ اندھا اور حیران و سر گرداں ر ہتا ہے .
نزهة الناظر و تنبیه الخاطر حلوانى: ص 70، ح 65.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48005

ٹیگز

مزید خبریں