18

امام کی مثال کعبہ کی طرح ہے

  • News cod : 48426
  • 01 جولای 2023 - 0:02
امام کی مثال کعبہ کی طرح ہے
"مَثَلُ الإمام مَثل الكَعبة إذ تُؤتي وَ لا تَأتي”

قالَتْ فاطمه (سلام الله عليها):

“مَثَلُ الإمام مَثل الكَعبة إذ تُؤتي وَ لا تَأتي”

“امام، کعبہ کی مانند ہے( لوگوں کو امام کی جانب جانا اور رجوع کرنا پڑتا ہے) جبکہ امام کسی کے پاس نہیں جاتا (لوگوں کو امام کی خدمت میں حاضرہوناپڑتا ہے چنانچہ امام کے اپنے پاس آنے کی توقع نہیں کرنی چاہئے).
(بحار الانوار ، ج 36 ، ص 353)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48426

ٹیگز

مزید خبریں