50

ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی (علیہ السلام) کے ساتھ بغض کی وجہ سے پہچانتے تھے۔

  • News cod : 48479
  • 04 جولای 2023 - 8:56
ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی (علیہ السلام) کے ساتھ بغض کی وجہ سے پہچانتے تھے۔
قَالَ إِنَّا کُنَّا لَنَعْرِفُ الْمُنَافِقِيْنَ نَحْنُ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ بِبُغْضِهِمْ عَلِيَّ بْنَ أَبِيْ طَالِبٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.

عَنْ أَبِيْ سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ إِنَّا کُنَّا لَنَعْرِفُ الْمُنَافِقِيْنَ نَحْنُ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ بِبُغْضِهِمْ عَلِيَّ بْنَ أَبِيْ طَالِبٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.

’’حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی (علیہ السلام) کے ساتھ بغض کی وجہ سے پہچانتے تھے۔ اس حدیث کو امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔‘‘

أخرجه الترمذي في الجامع الصحيح، ابواب المناقب، باب مناقب علي بن أبي طالب، 5 / 635، الحديث رقم : 3717، و أبو نعيم في حلية الاولياء، 6 / 295.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48479

ٹیگز

مزید خبریں