15

علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی و محسن ملت  کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام

  • News cod : 4903
  • 06 دسامبر 2020 - 13:21
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی و محسن ملت  کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام
حوزہ ٹائمز|مدرسہ جامعہ صاحب الزمان بیلے والا تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ میں علامہ الحاج قاضی سید نیاز حسین نقوی صاحب و محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی رح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا اور انکی بلندی درجات کیلئے دعا کا اہتمام

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ جامعہ صاحب الزمان بیلے والا تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ میں علامہ الحاج قاضی سید نیاز حسین نقوی صاحب و محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی رح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا اور انکی بلندی درجات کیلئے دعا کا اہتمام کیا گیا ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4903

ٹیگز