19

کیا تمھیں نہیں معلوم حسین کے رونے سے مجھ کو تکلیف ہو تی ہے

  • News cod : 49042
  • 29 جولای 2023 - 6:17
کیا تمھیں نہیں معلوم حسین کے رونے سے مجھ کو تکلیف ہو تی ہے
اَلَمْ تَعْلَمِیْ اَنَّ بُکَائَه يوْذِينِیْ؟

یزید بن ابو زیاد سے روایت ہے

نبی اکر م صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عا ئشہ کے گھر سے نکل کر حضرت فاطمہ زہرا کے بیت الشرف کی طرف سے گزرے تو آپ کے کانوں میں امام حسین ؑ کے گریہ کرنے کی آواز آ ئی، آپ بے چین ہوگئے اور جناب فاطمہ ؑ سے فر مایا:

”اَلَمْ تَعْلَمِیْ اَنَّ بُکَائَه يوْذِينِیْ؟

”کیا تمھیں نہیں معلوم حسین کے رونے سے مجھ کو تکلیف ہو تی ہے ”۔

( مجمع الزوائد، جلد ٩،صفحہ ٢٠١)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49042

ٹیگز

مزید خبریں