22

جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے

  • News cod : 49156
  • 03 آگوست 2023 - 0:57
جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے
”مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ”

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

”مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ”

“جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے، اس کی آرزوئیں بہت دیر سے پوری ہوتی ہیں، اور جس چیز سے ڈرتا ہے سب سے پہلے اسی میں گرفتار ہوجاتا ہے”

( بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۲ ح۱۹ )

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49156

ٹیگز

مزید خبریں