34

جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کا حق ادا کرے اللہ تعالی اسے اسکی خواہشات اور ضرورت سے بڑھ کر عطا کرتا ہے

  • News cod : 49364
  • 15 آگوست 2023 - 6:04
جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کا حق ادا کرے اللہ تعالی اسے اسکی خواہشات اور ضرورت سے بڑھ کر عطا کرتا ہے
مَنْ عَبَدَ اللّهَ حَقّ عِبَادَتِهِ آتاهُ اللّهُ فَوْقَ اَمَانِيهِ وَ كِفَايَتِهِ

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

’ مَنْ عَبَدَ اللّهَ حَقّ عِبَادَتِهِ آتاهُ اللّهُ فَوْقَ اَمَانِيهِ وَ كِفَايَتِهِ”

” جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کا حق ادا کرے اللہ تعالی اسے اسکی خواہشات اور ضرورت سے بڑھ کر عطا کرتا ہے”

( بحار الانوار ج 68، ص 184)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49364

مزید خبریں