پيغمبر اکرم صلی اللہ عليہ و آلہ وسلم:
يا عَلىُّ، شَرُّ النّاسِ مَنْ باعَ آخِرَتَهُ بِدُنْياهُ وَ شَرٌّ مِنْ ذلِكَ مَنْ باعَ آخِرَتَهُ بِدُنْيا غَيْرِہِ۔
اے علی! بدترین لوگ وہ ہیں جو اپنی آخرت کو اپنی دنیا کی خاطر بیچ دیتے ہیں اور ان سے بھی بدتر وہ لوگ ہیں جو اپنی آخرت کو دوسروں کی دنیا کی خاطر بیچ دیتے ہیں۔
من لا يحضره الفقيه، ج 4، ص 353












