عن الامام الصادق علیه السلام
مَن أتى قَبرَ الحُسَينِ عليه السلام ماشِيا كَتَبَ اللّهُ لَهُ بِكُلِّ خُطوَةٍ ألفَ حَسَنَةٍ، و مَحا عَنهُ ألفَ سَيِّئَةٍ، و رَفَعَ لَهُ ألفَ دَرَجَةٍ.
امام جعفر صادق عليه السلام سے منقول ہے
جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر تک پیدل چل کر آئے خداوند اس کے ہر قدم کے بدلے ہزار حسنہ لکھتا ہے، ہزار گناہوں کو ختم کر دیتا ہے اور ہزار درجات بلند کر دیتا ہے.
کامل الزیارات ، ص 255












