قالَ الصادق عليه السلام:
الصَّمْتُ كَنْزٌ وافِرٌ وَ زَيْنُ الْحِلْمِ وَ سَتْرُالْجاهِلِ.
امام صادق ؑ نے ارشاد فرمایا:
خاموشی ایک بیش بہاء خزانے کی مانند، حلم اور بردباری کی زینت اور نادان شخص کے جہل و نادانی چھپانے کاوسیلہ ہے.
(مستدرک الوسائل : ج 9 ص 16 ح 4)












