قال موسی ابن جعفر علیہ السلام
” يَا هِشَامُ مَا بَعَثَ اَللَّهُ أَنْبِيَاءَهُ وَ رُسُلَهُ إِلَى عِبَادِهِ إِلاَّ لِيَعْقِلُوا عَنِ اَللَّهِ فَأَحْسَنُهُمُ اِسْتِجَابَةً أَحْسَنُهُمْ مَعْرِفَةً وَ أَعْلَمُهُمْ بِأَمْرِ اَللَّهِ أَحْسَنُهُمْ عَقْلاً وَ أَكْمَلُهُمْ عَقْلاً أَرْفَعُهُمْ دَرَجَةً فِي اَلدُّنْيَا وَ اَلْآخِرَةِ۔”
امام موسی ابن جعفر علیہ السلام فرماتے ہیں ” اے ھشام!خدا بندوں کی طرف اپنے انبیاء و مرسلین کو اس لیے بھیجا ہے کہ وہ عقلمندی کے ساتھ اللّٰہ سے یعنی قرآن سےعلم حاصل کریں اور ازروئےاستجابت اور معرفت امراللّٰہ میں سب سے بہتر ہوں اور عقل میں کامل ہوں اور دنیا و آخرت میں ازروئے درجات بلند ہوں۔
( الکافي، جلد 1، صفحه 64)












