34

ضروری ہے کہ مؤمن اٹھ خصلتوں کاحامل ہو

  • News cod : 50856
  • 04 اکتبر 2023 - 0:00
ضروری ہے کہ مؤمن اٹھ خصلتوں کاحامل ہو
يَنْبَغى لِلْمُؤْمِنِ انْ يَكُونَ فيهِ ثَمان خِصال وَقُورٌ عِنْدَ الْهَزاهِزِ، صَبُورٌ عِنْدَ الْبَلاءِ

قال الصادق عليه‏السلام

يَنْبَغى لِلْمُؤْمِنِ انْ يَكُونَ فيهِ ثَمان خِصال

وَقُورٌ عِنْدَ الْهَزاهِزِ، صَبُورٌ عِنْدَ الْبَلاءِ، شَكُورٌ عِنْدَ الرَّخاءِقانِعٌ بِمارَزَقَهُ اللّهُ، لايَظْلِمُ الاعْداءَ وَ لايَتَحامَلُ لِلاصْدِقاءِ بَدَنُهُ مِنْهُ فى تَعِبٌ وَ النّاسُ مِنْهُ فى راحَة

امام صادق عليه‏السلام نے فرمایا

ضروری ہے کہ مؤمن اٹھ خصلتوں کاحامل ہو

1-فتنوں اور اشوب میں باوقار و پرسکون

2-ازمائشوں اور بلایامیں بردبار و صبور

3-رفاہ و تونگری میں شکرگزار اور 4-خداکی طرف سے مقرر کردہ رزق و روزی پر قناعت کرنے والاہو.

5_اپنے دشمنوں پر ظلم و ستم روانہ رکھے،

6_ دوستوں پر اپنی بات مسلط نہ کرے،

7_ اس کااپنابدن اس کے اپنے ہاتھوں تھکاماندہ ہو

8_ اور دوسرے اس کی وجہ سے ارام و اسائش میں ہوں.

 

اصول كافى ج 2، ص 47

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50856

ٹیگز

مزید خبریں