عَنِ السَّكُونِيِّ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عليهما السلام قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی الله عليه و آلہ وسلم لِكُلِّ شَيْءٍ وَجْهٌ وَ وَجْهُ دِينِكُمُ الصَّلَاةُ فَلَا يَشِينَنَّ أَحَدُكُمْ وَجْهَ دِينِهِ.
حضرت امام محمد باقر عليه السلام سے مروی ہے رسول ؐ اللہ صلی الله عليه و آلہ وسلم نے فرمایا:
ہر شے کا ایک چہرہ ہوتا ہے تمہارے دین کا چہرہ نماز ہے۔ پس چاہیئے کہ تم میں سے کوئی اپنے دین کے چہرے کو عیب دار نہ کرے.
الکافي ج 3، ص 270












