عن اَنـَس بْن مالِكٍ قال
كانَ رَسُـولُ اللّه صلي الله عليه و آله يَعُـودُ الْمَـريضَ وَ يَتْبَعُ الْجَنازَةَ وَ يُجيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوكِ.
انس بن مالک نقل کرتا ہے کہ
حضور پاک صلی الله عليه و آلہ وسلم بیماروں کی عیادت کیلئے جاتے تھے ، تشییع جنازہ می شرکت فرماتے تھے اور غلاموں کی دعوت کو قبول کرتے تھے.
مـكارم الاخـلاق، ص 15












