امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
ثَلاثةٌ مِنْ أفْضَلِ الاَعْمالِ: شِبْعـَةُ جُوْعـَةِ المُسْلِمِ وَ تَنْفيسُ كُرْبَتِهِ وَ تَكْسُو عَوْرَتَهُ
افضل اعمال تین ہیں
بھوکے مسلمان کو سیر کرنا
اس کے غم و اندوہ کو دور کرنا
اور اس کی برائی اور عیب پر پردہ ڈالنا۔
مصادقة الأخوان، ص ۴۴












